۲۵ صفر ۱۴۴۸ هـ
14 August 2026
جمعیۃ علماء اسلام پاکستان

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی پاکستان میں تعینات چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات

پوسٹ بذریعہ: teamJUIswat ۲ فروری ۲۰۲۴

18 جنوری 2024

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی پاکستان میں تعینات چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات

رہنماوں نے دوطرفہ تعلقات اور معاشی او اقتصادی امور پر بات چیت کی۔اسلم غوری 

سی پیک پاکستان کیلئے گیم چینجر ،یہ منصوبہ پورے خطے میں معاشی استحکام لائے گا۔ مولانا فضل الرحمان 

مولانا فضل رحمان نے ”ون چائنہ اصول” کے حوالے سے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔ اسلم غوری 

تائیوان کے حوالے سے کسی بھی ملک کا چین کے اندرونی معاملات میں دوسرے ممالک کی مداخلت قبول نہیں۔ مولانا فضل الرحمان

چینی سفیر نے دوطرفہ تعلقات کو مزید تقویت دینے کے عزم کا اظہار کیا اور پاکستان کے ترقیاتی اہداف کے حوالے سے حمایت جاری رکھنے کا بھی اعادہ کیا۔ اسلم غوری 

میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگلی خبر جمعیۃ علماء اسلام الیکشن کے لیے تیار ہیں،... پچھلی خبر جمعیۃ علماء اسلام صوبہ پنجاب نے صوبہ بھر...