۲۵ صفر ۱۴۴۸ هـ
12 August 2026
جمعیۃ علماء اسلام پاکستان

جمعیۃ علماء اسلام صوبہ پنجاب نے صوبہ بھر کے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی ہے

پوسٹ بذریعہ: teamJUIswat ۲ فروری ۲۰۲۴

جمعیۃ علماء اسلام صوبہ پنجاب نے صوبہ بھر کے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی ہے 

جس کی تفصیلی فہرست درج ذیل تحریر میں موجود ہے۔ 

جمعیۃ علماء اسلام پاکستان کے مرکزی امیر حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم العالیۃ نے جمعیۃ علماء اسلام صوبہ پنجاب کے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کو اپنے دستخط کے ساتھ پارٹی ٹکٹ بھی جاری کردئیے ہیں

تمام امیدواران قومی و صوبائی اسمبلی کے پارٹی ٹکٹ ڈویژنل نگرانوں کے ذریعے ضلعی امراء تک پہنچا دئیے گئے ہیں تمام امیدواران ٹکٹ کی وصولی کے لئے اپنے ضلعی امراء سے رابطہ فرمائیں۔ 

 حافظ نصیر احمد احرار

ناظم عمومی جمعیۃ علماء اسلام پنجاب

حافظ غضنفر عزیز

ناظم اطلاعات جمعیۃ علماء اسلام پنجاب

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگلی خبر جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی... پچھلی خبر عام انتخابات 2024 جمعیت علماء اسلام پاکستان نے...