۲۵ صفر ۱۴۴۸ هـ
12 August 2026
جمعیۃ علماء اسلام پاکستان

جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ اور صوبائی امراء و نظماء کا اہم اجلاس 13 فروری کو طلب

پوسٹ بذریعہ: teamJUIswat ۱۰ فروری ۲۰۲۴

جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ اور صوبائی امراء و نظماء کا اہم اجلاس 13 فروری کو طلب 

اجلاس 13 فروری کو اسلام آباد میں ہوگا۔ ترجمان جے یو آئی 

اجلاس کی صدرات جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کریں گے۔ اسلم غوری 

اجلاس میں انتخابی نتائج سمیت آئندہ کی صورتحال پر غور و خوض ہوگا۔ ترجمان جے یو آئی 

نتائج پر تحفظات ہیں، بندر بانٹ کی گئی۔ اسلم غوری

دیوار سے لگایا گیا، بھرپور مقابلہ کریں گے۔ اسلم غوری 

میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگلی خبر مذہبی جماعتوں کے ہارنے کے حقیقی اسباب۔ تحریر... پچھلی خبر جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختون خواہ کی...