۲۵ صفر ۱۴۴۸ هـ
14 August 2026
جمعیۃ علماء اسلام پاکستان

منشور جمعیۃ علماء اسلام پاکستان | صفحہ نمبر 17 | اوقاف

پوسٹ بذریعہ: teamJUIswat ۳۱ اگست ۲۰۲۳


اوقاف

محکمہ اوقاف
1)                محکمہ اوقاف قائم رکھا جائے گا ۔
اوقاف کے نظام میں اصلاح
2)                لیکن اوقاف کانظام ازسرنو خالص شریعت کی
بنیاد پر قائم کیا جائے گا ۔

وقف کے مصارف
3)                وقف کی آمدنی صرف واقف کی وصیت ومنشاء کے
مطابق ہی خرچ کی جائے گی ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگلی خبر منشور جمعیۃ علماء اسلام پاکستان | صفحہ نمبر... پچھلی خبر منشور جمعیۃ علماء اسلام پاکستان | صفحہ نمبر...