۲۵ صفر ۱۴۴۸ هـ
12 August 2026
جمعیۃ علماء اسلام پاکستان

ڈیجیٹل میڈیا سیل پنجاب نے صوبہ بھر میں جےیوآئی سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا ورکرز کی ممبرشپ مہم کا آغاز کردیا

پوسٹ بذریعہ: teamJUIswat ۱۷ فروری ۲۰۲۴

ڈیجیٹل میڈیا سیل پنجاب نے صوبہ بھر میں جےیوآئی سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا ورکرز کی ممبرشپ مہم کا آغاز کردیا ہے

اس حوالے سے پنجاب بھر میں ڈیوژنل سطح پر ذمہ داریاں تقسیم کی گئی ہیں 

 اس سلسلہ میں ڈویژنل سطح پر واٹس ایپ گروپس تشکیل دیے گئے ہیں جس میں متعلقہ ڈویژن کے سوشل میڈیا ورکرز شامل ہوسکتے ہیں

جو کارکنان جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل کا حصہ بننا چاہتے ہیں وہ اپنے ڈویژن کے ذمہ داران سے رابطہ کرکے گروپ میں شامل ہوسکتے ہیں

تفصیل حسب ذیل ہے

اسیدخواجہ (ڈیجیٹل میڈیا کوارڈینیٹرپنجاب)

 ڈویژن ڈیرہ غازی خان  محمدحذیفہ شاکر واٹس ایپ نمبر03016860204

ڈویژن بہاولپور عامر حفیظ چوہدری واٹس ایپ نمبر03004136123

ڈویژن ساہیوال محمدعدیل ارشد واٹس ایپ نمبر03327264027

 ڈویژن لاہور قاسم افضل واٹس ایپ نمبر03334322263

 ڈویژن راولپنڈی سلیم سلیمانی واٹس ایپ نمبر03003334534

 ڈویژن گجرانوالہ چوہدری عبدالرشید وڑائچ واٹس ایپ نمبر03006291228

 ڈویژن سرگودھا یاسر الرحمان واٹس ایپ نمبر03336782426

 ڈویژن ملتان ابوبکر لغاری واٹس ایپ نمبر03211111026

 ڈویژن فیصل آباد یاسر الرحمان واٹس ایپ نمبر03005100054 – 03455100054

#JUIDigitalMediaCellPunjab #juipakistan #punjab #Pakistan #JUIPUNJAB

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگلی خبر جمعیتہ علماء اسلام صوبہ پنجاب کی مجلس عاملہ... پچھلی خبر پشاور: صوبائی امیر مولانا عطاء الرحمان صاحب اور...