۲۵ صفر ۱۴۴۸ هـ
12 August 2026
جمعیۃ علماء اسلام پاکستان

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ کے گاڑیوں پر فائرنگ

پوسٹ بذریعہ: teamJUIswat ۷ فروری ۲۰۲۴
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ کے گاڑیوں پر فائرنگ 
قلعہ عبداللہ اور میزئی اڈے کے درمیان طور پل کے مقام پر جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ پر قاتلانہ حملہ 
نامعلوم افراد کی جانب سے پانچ منٹ تک مسلسل فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا 
سرکاری سکواڈ کی جانب سے جوابی فائرنگ کے بعد حملہ اور فرار 
حافظ حمد اللہ سمیت قافلہ میں شامل تمام کارکن الحمدللہ محفوظ

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگلی خبر سرکاری نتائج کے مطابق جمعیت علماء اسلام پاکستان... پچھلی خبر عام انتخابات اور ہماری ذمہ داریاں متکلم اسلام...