۲۵ صفر ۱۴۴۸ هـ
12 August 2026
جمعیۃ علماء اسلام پاکستان

‏جے یو آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات جاری، ترجمان جے یو آئی

پوسٹ بذریعہ: teamJUIswat ۲۶ ستمبر ۲۰۲۴


‏جے یو آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات جاری، ترجمان جے یو آئی

مرکزی انتخابات 29 ستمبر کو پشاور میں ہوں گے۔

انتخابات میں ملک بھر سے مرکزی کونسل کے ممبر شریک ہوں گے۔

انتخابات میں مرکزی امیر اور سیکرٹری جنرل کا چناؤ ہو گا۔

صوبہ کے پی، بلوچستان، سندھ اور پنجاب کے انتخابات مکمل ہو چکے ہیں۔

صوبہ سندھ، گلگت بلتستان اور اسلام آباد کے انتخابات مکمل ہو گئے ہیں۔

صوبہ کے پی سے سنیٹر مولانا عطاء الرحمان امیر اور مولانا عطاء الحق درویش سیکریٹری جنرل منتخب ہوئے ہیں۔

صوبہ بلوچستان سے سنیٹر مولانا عبد الواسع امیر اور مولانا محمود شاہ سیکریٹری جنرل منتخب ہوئے ہیں۔

صوبہ پنجاب سے مولانا محمود میاں امیر جبکہ حافظ نصیر احرار سیکریٹری جنرل منتخب ہوئے ہیں۔

صوبہ سندھ سے مولانا عبدالقیوم ہالیجوی امیر اور مولانا راشد سومرو سیکریٹری جنرل منتخب ہوئے ہیں۔

اسلام آباد سے مفتی اویس عزیز امیر اور مفتی عبداللہ سیکریٹری جنرل منتخب ہوئے ہیں۔

گلگت سے مولانا ولی الرحمان امیر جبکہ بشیر احمد قریشی سیکریٹری جنرل منتخب ہوئے۔

اسلم غوری: ترجمان جے یو آئی میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگلی خبر مولانا عبد الغفور حیدری کی پارلیمنٹ ہاؤس میں... پچھلی خبر جمعیۃ علماء اسلام صوبہ سندھ کے اگلے پانچ...